بھارت: لڑکے کا گرل فرینڈ پر بدترین تشدد، جسم پر سینیٹائزر لگا کر آگ لگادی
بھارت کے شہر گروگرام میں ایک انتہائی خوفناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ ایک 19 سالہ طالبہ کو اس کے لائیو ان پارٹنر نے شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ متاثرہ خاتون شدید زخمی ہے اور دہلی کے ایک بڑے ہسپتال میں داخل ہے۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے اور مقدمہ درج کر کے…