کینیڈا میں حملوں کے بعد کپل شرما نے اپنا کیفے کس ملک میں کھول لیا؟
بھارتی کامیڈین، اداکار اور ٹیلی ویژن میزبان کپل شرما نے حال ہی میں اپنے کیفے چین Kap’s Cafe کی ایک نئی برانچ کا افتتاح کیا ہے۔ یہ نئی برانچ متحدہ عرب امارات کے مشہور شہر دبئی میں واقع ہے۔ افتتاح 31 دسمبر 2025 کو نئے سال کی رات ایک رنگارنگ اور شاندار تقریب کے ساتھ…