پانچ سو روپے ماہانہ کمانے والے کپل شرما اب کتنی دولت کے مالک ہیں؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے
بھارتی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں ترقی کا سفر اکثر آسان نہیں ہوتا، خاص طور پر ان افراد کے لیے جو محدود وسائل اور مشکل گھریلو حالات میں آنکھ کھولتے ہیں۔ کپل شرما کی زندگی بھی اسی حقیقت کی عکاس ہے۔ آج وہ بھارت کے کامیاب ترین کامیڈینز، اداکاروں اور ٹیلی وژن ہوسٹس میں شمار کیے جاتے…