بگ بیش لیگ میں شاہین آفریدی کی مایوس کن پرفارمنس، امپائر نے بولنگ سے روک دیا
پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) 2025-26 کے سیزن میں برسبین ہیٹ کی جانب سے اپنا ڈیبیو کیا۔ جیلونگ کے اسٹیڈیم میں میلبورن رینیگیڈز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں شاہین کی کارکردگی مایوس کن رہی، جہاں انہیں خطرناک گیند بازی کی وجہ سے امپائرز نے اٹیک سے…