وزیراعظم شہباز شریف نے ریلوے کرایوں میں اضافہ روک دیا
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ریلویز کو کرایوں میں اضافے سے روک دیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق تمام مسافر اور مال بردار ٹرینوں کے کرایوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ مہنگائی کے دور میں عوام کیلئے بڑا ریلیف ثابت ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ریلوے حکام نے مسافر…