سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی: خیبرپختونخوا میں دو آئی بی اوز میں بھارتی حمایت یافتہ 15 خوارج ہلاک، سرغنہ عالم محسود بھی جہنم واصل
راولپنڈی/بنوں — 18 نومبر 2025 انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے منگل کو اعلان کیا کہ سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 8 اور 9 نومبر کو دو الگ الگ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز (آئی بی اوز) میں فتنہ الخوارج کے بھارتی حمایت یافتہ 15 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا، جن میں خطرناک…