بلاول بھٹو سندھ حکومت کے جہاز پرگھوم سکتے ہیں تو یہ حکومت پنجاب کا جہاز ہے، مریم کی مرضی: عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پنجاب اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران صوبائی حکومت کی طرف سے ہوائی جہاز خریدنے کے معاملے پر اپوزیشن کی تنقید کا سخت جواب دیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر بلاول بھٹو سندھ حکومت کے جہاز پر سفر کر سکتے ہیں تو پنجاب کا جہاز وزیراعلیٰ مریم نواز کی…