نواز شریف نے بھی بسنت منانے کا پروگرام بنالیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے لاہور میں جاری بسنت 2026 کے تہوار کی بعض تقریبات میں شرکت کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے اندرون شہر میں ایک دن خصوصی طور پر بسنت منانے کا پروگرام ترتیب دیا ہے، جہاں وہ اپنے پرانے دوستوں کو مدعو کریں گے اور بچپن کی…