عمران خان کی صحت سے متعلق پی ٹی آئی کے بیانیے کی نفی، جیل موقف درست: طلال چوہدری
وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خاندان کا صحت اور زندگی سے متعلق بنایا گیا بیانیہ مکمل طور پر نفی ہو گیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ جیل انتظامیہ کا عمران خان کی صحت کے بارے میں مؤقف بالکل…