ہمیں اندازہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی مذاکرات نہیں چاہتے، رانا ثنا
وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نے نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ کو اعتماد میں لے کر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کی، مگر ہمیں اندازہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران…