بانجھ پن کے علاج میں بڑی کامیابی: سائنسدانوں نے بچوں کی پیدائش کے راز جاننے کیلئے ’چپ‘ بنا ڈالی
چینی اکیڈمی آف سائنسز کے انسٹی ٹیوٹ آف زولوجی کی قیادت میں ایک بین الاقوامی ٹیم نے دنیا کی پہلی منی وومب آن اے چپ تیار کی ہے۔ یہ جدید 3D مائیکرو فلوئیڈک چپ انسانی رحم کی دیوار کی نقل کرتی ہے اور جنین کے امپلانٹیشن کے عمل کو لیبارٹری میں مکمل طور پر دہراتے…