سنجے دت نے اپنے ہاتھ پر اقرا نام کا ٹیٹو کیوں بنوایا؛ وجہ سامنے آگئی
بالی ووڈ کے مشہور و معروف اداکار سنجے دت نے نئے سال 2026 کا آغاز ایک انتہائی ذاتی اور جذباتی انداز میں کیا۔ انہوں نے اپنے دونوں ہاتھوں پر دو نئے ٹیٹوز بنوائے جو ان کے جڑواں بچوں کے ناموں پر مشتمل ہیں۔ ایک ہاتھ پر بیٹی کا نام "اقرا” اور دوسرے پر بیٹے کا…