بابر اعظم اور محمد رضوان نے نیو ایئر نائٹ کس کے ساتھ منائی؟ ویڈیو وائرل ہو گئی
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دو اہم ستون بابر اعظم اور محمد رضوان ان دنوں آسٹریلیا کی مقبول ترین ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش لیگ (BBL) 2025-26 میں مصروف عمل ہیں۔ بابر اعظم سڈنی سکسرز کی نمائندگی کر رہے ہیں جبکہ محمد رضوان میلبرن رینیگیڈز کے اہم کھلاڑی ہیں۔ یکم جنوری 2026 کو دونوں ٹیموں کے…