190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران اور بشریٰ کو سزا سنانے والے جج کو تقرری چیلنج کی سماعت کا سامنا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کے نیب ریفرنس میں سزا سنانے والے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ناصر جاوید رانا کی تقرری کو چیلنج کرنے والی درخواست کی سماعت نومبر کے دوسرے ہفتے کے لیے مقرر کر دی ہے۔چیف جسٹس سردار…