ایشیز سیریز: 2 روز میں ختم ہونیوالے پرتھ ٹیسٹ میچ کی پچ کو کلین چٹ مل گئی
کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق، ایشیز سیریز 2025 کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پرتھ اسٹیڈیم کی پچ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سرکاری طور پر ‘ویری گڈ’ درجہ دیا ہے۔ یہ میچ صرف دو دن میں ختم ہوا، جو ایشیز کی 137 سالہ تاریخ میں سب سے…