رضا پہلوی نے ایران پر حملوں میں معصوم شہریوں کی ہلاکت کو ضمنی نقصان قرار دے دیا
معزول ایرانی شاہ کے بیٹے اور جلاوطن رہنما رضا پہلوی نے ایران پر حالیہ حملوں میں معصوم شہریوں کی ہلاکتوں کو ضمنی نقصان قرار دے دیا ہے۔ یہ متنازع بیان ایک انٹرویو کے دوران سامنے آیا جہاں صحافی نے ان سے شہری اموات پر سوال کیا۔ رضا پہلوی نے ایرانی حکومت کے فراہم کردہ اعداد…