فساد پھیلانے والوں کیلئے کوئی رعایت نہیں، قانون کے مطابق سخت کارروائی ہوگی: ایرانی چیف جسٹس
ایرانی چیف جسٹس غلام حسین محسنی ایجئی نے عدالتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اٹارنی جنرل اور تمام صوبوں کے پراسیکیوٹرز کو واضح ہدایت کی کہ شرپسندوں اور ان کے حامیوں کے خلاف قانون کے مطابق سختی سے کارروائی کی جائے۔ انہوں نے تاکید کی کہ ملک میں بدامنی اور انتشار پھیلانے والوں…