کن شرائط پر بشریٰ بی بی کو اہلِ خانہ سے ملاقات کی اجازت ملی؟
اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو تقریباً تین ماہ بعد پہلی بار قریبی رشتہ داروں سے ملاقات کی اجازت دی گئی ہے۔ یہ ملاقات چند روز قبل ہوئی جس میں ان کی بیٹی اور بھابھیاں شریک ہوئیں۔ یہ سہولت سخت شرائط کے ساتھ عطا کی گئی تھی…