میری دائیں آنکھ کی بینائی 85 فیصد تک ختم ہوچکی ہے: عمران خان کا سپریم کورٹ میں پیش رپورٹ میں انکشاف
سپریم کورٹ آف پاکستان میں پیش کی گئی ایک تفصیلی رپورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی اڈیالا جیل میں دستیاب سہولیات اور صحت کی حالت کو سامنے لایا ہے۔ یہ رپورٹ اسلام آباد سے جاری ہوئی جس میں عمران خان کی بینائی رپورٹ کی اہم تفصیلات شامل…