انٹرنیشنل کرکٹر کو خاتون پر حملہ اور فون چوری کے الزام میں تین سال قید کی سزا
پاپوا نیو گنی کے انٹرنیشنل کرکٹر اور وکٹ کیپر بلے باز کیپلنگ ڈوریگا کو برطانیہ کے علاقے جرسی کی عدالت نے خاتون پر حملہ کرکے موبائل فون چھیننے (ڈکیتی) کے جرم میں تین سال قید کی سزا سنائی ہے۔ یہ واقعہ 25 اگست 2025 کو پیش آیا جب ڈوریگا آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ…