فالوورز کم ہونے پر انوپم کھیر نے ایلون مسک سے براہ راست سوال کیا، 9 لاکھ کا نقصان
بالی وڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر نے 3 دسمبر 2025 کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ گزشتہ 15 دنوں میں ان کے 9 لاکھ سے زائد فالوورز اچانک غائب ہو گئے ہیں۔ انوپم کھیر نے ایلون مسک کو براہ راست ٹیگ کرتے ہوئے…