وزیراعلیٰ کے پی نے ضلع کرم میں آپریشن متاثرین کیلئے امدادی رقم بڑھادی
خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے ضلع کرم میں آپریشن سے متاثرہ افراد کی فلاح و بہبود کے لیے اہم اعلان کیا ہے۔ انہوں نے متاثرین کو دی جانے والی امدادی رقم میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ صوبائی حکومت کی جانب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی مشکلات کم کرنے اور…