جیا نے پہلے ہی بتادیا تھا دھرمیندر سے زیادہ خوبصورت کوئی انڈسٹری میں نہیں: امیتابھ کی ویڈیو وائرل
بالی وڈ انڈسٹری کے سنہرے دور کے ایک اہم ستارے، دھرمیندر دیول، جنہیں "گارو” کے لقب سے بھی جانا جاتا ہے، گزشتہ روز 89 سال کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔ ان کی وفات کی خبر نے نہ صرف فینز کو غمگین کر دیا بلکہ سوشل میڈیا پر ان کے ماضی کے انٹرویوز،…