آپریشن غضب للحق سے خیبرپختونخوا میں دہشتگردی 65 فیصد کم
رواں سال 26 اور 27 فروری کی درمیانی شب افغانستان میں دہشتگردوں کے خلاف شروع ہونے والے آپریشن غضب للحق نے خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی صورتحال میں نمایاں بہتری لا دی ہے۔ اس آپریشن غضب للحق سے پہلے صوبے میں دہشتگردی کے 240 واقعات رپورٹ ہوئے تھے جبکہ آپریشن کے بعد اب تک صرف 80 واقعات…