جنوبی وزیرستان اپر: آئی ای ڈی دھماکے میں امن کمیٹی کے سربراہ معمولی زخمی
جنوبی وزیرستان اپر کے ضلعی پولیس افسر (ڈی پی او) ارشد خان نے تصدیق کی ہے کہ تحصیل سرویکئی کے علاقے برواند میں ایک آئی ای ڈی دھماکہ ہوا۔ اس دھماکے میں مقامی امن کمیٹی کے سربراہ قادم خان معمولی زخمی ہوگئے۔ ڈی پی او کے مطابق، دھماکہ قادم خان کی گاڑی کو نشانہ بنا…