کراچی میں دسویں جماعت کا حیاتیات کا پرچہ امتحان سے آدھا گھنٹہ قبل آؤٹ
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے زیر اہتمام نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات جاری ہیں۔ تاہم بورڈ انتظامیہ کے بار بار دئے جانے والے دعووں کے باوجود امتحانات کی شفافیت ایک بار پھر سوالوں کے گھیرے میں آ گئی ہے۔ آج دسویں جماعت کا حیاتیات کا پرچہ امتحان سے صرف آدھا گھنٹہ قبل سوشل…