افغان طالبان اور ٹی ٹی پی کے گٹھ جوڑ کے ٹھوس ثبوت ہیں: شہباز شریف کا سخت بیان
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے قومی پیغام امن کمیٹی کے ارکان سے ملاقات میں دہشت گردی کی سنگین صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ افغان طالبان اور ٹی ٹی پی کے درمیان گٹھ جوڑ کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں اور دشمن کی جانب سے دہشت گردوں کو ہر قسم…