افغان رجیم ناصرف پاکستان بلکہ پورے خطے کی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکی ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے 25 نومبر کو سینئر صحافیوں سے ملک کی سرحدی کشیدگی خبریں اور سلامتی کے اہم امور پر تفصیلی گفتگو کی۔ اس بریفنگ کا مقصد ملک کو درپیش علاقائی سکیورٹی چیلنجز، دہشتگردی کے خلاف کی جانے والی…