اسلام آباد کے پارک میں خیمہ زن 539 افغان باشندوں کی گرفتاری: پولیس کی بڑی کارروائی
اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت کے ایک پارک میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 539 افراد کو حراست میں لے لیا۔ یہ افراد کئی ماہ سے پارک کے ایک حصے میں خیمہ زن تھے اور کسی قسم کے قانونی دستاویزات پیش نہ کر سکے۔ واقعے کی تفصیلات…