اسپیکر کے پی اسمبلی کا سہیل آفریدی کو عمران خان سے مشورہ کیے بغیر کابینہ بنانے کا مشورہ
خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو صوبائی کابینہ فوری تشکیل دینے کا مشورہ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر نے کہا کہ عمران خان سے ملاقات کے بعد کابینہ میں تبدیلی کی جا سکتی ہے، لیکن فی الحال کابینہ بنانے سے صوبائی معاملات چلانے میں آسانی ہوگی۔ دوسری…