شہباز شریف کا عمران خان پر 10 ارب روپے ہرجانے کا کیس، اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اہم بیان ریکارڈ کرا دیا
لاہور کی عدالت میں شہباز شریف کی جانب سے عمران خان کے خلاف دائر ہتک عزت کا مقدمہ ایک اہم موڑ پر پہنچ گیا ہے، جہاں اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے گواہ کے طور پر اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔ یہ کیس 2017 میں عمران خان کی طرف سے شہباز شریف پر لگائے گئے…