افغانستان بھارت کی پراکسی بن کر خطے کے امن کو غیرمستحکم کر رہا ہے: ایاز صادق
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاک افغان سرحد پر افغان طالبان رجیم کی جانب سے بلا اشتعال جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ رات کی تاریکی میں پاکستانی چوکیوں پر حملے انتہائی شرمناک اور بزدلانہ فعل ہیں۔ ایاز صادق نے پاکستانی سکیورٹی فورسز کی فوری اور مؤثر جوابی کارروائی…