190 ملین پاؤنڈ کیس: عدالت کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں سننے کا فیصلہ، تاریخ مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں سننے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ عدالت نے محفوظ فیصلہ جاری کرتے ہوئے مرکزی اپیلیں سننے کے لیے 7 مئی 2026 کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ عدالت کا اہم فیصلہ عدالت نے واضح…