اسلام آباد خودکش دھماکہ: حملہ آور دھماکے سے قبل کیا کچھ کرتا رہا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں 6 فروری 2026 کو امام بارگاہ و مسجد خدیجۃ الکبریٰ میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خودکش دھماکے نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا۔ اس سانحے میں 33 افراد شہید ہوئے اور 150 سے زائد زخمی ہوئے۔ تفتیش جاری ہے اور اب تک سامنے…