اسلام آباد دھماکے میں کتنا بارودی مواد استعمال ہوا؟ اداروں نے اہم شواہد اکٹھے کرلیے
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خودکش دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوعہ سے کلیدی شواہد جمع کر لیے ہیں۔ حملے کی تفصیلات حملہ آور نے مسجد کی طرف بڑھتے ہوئے…