‘میری شادی میں کچھ بھی پہنوں’ راحت فتح علی کی بیٹی ماہین ناقدین پر برس پڑیں
عالمی شہرت یافتہ قوال اور گلوکار استاد راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان کی شادی کی تقریبات حال ہی میں منعقد ہوئیں۔ ماہین خان، جو خود ایک پروفیشنل میک اپ آرٹسٹ ہیں، نے مایوں اور نکاح کی تقریب میں بھارتی ڈیزائنر سیما گجرال کے لباس کا انتخاب کیا، جس پر سوشل میڈیا پر…