معروف شاعر سید سلمان گیلانی انتقال کر گئے
آج پاکستان کی ادبی دنیا نے ایک بڑا صدمہ برداشت کیا ہے۔ ملک کے معروف شاعر اور نعت گو سید سلمان گیلانی لاہور کے شیخ زید ہسپتال میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ اہل خانہ کے مطابق وہ کئی ماہ سے مختلف امراض میں مبتلا تھے اور آج ان کی روح قفس عنصری…