نصیب سے زیادہ نہ شہرت ملے گی نہ فالوورز؛ صبا فیصل کا گمراہ کن خبروں پر کھرا سچ
معروف پاکستانی اداکارہ صبا فیصل کو کئی دہائیوں سے ٹیلی ویژن ڈراموں میں ماں، ساس یا بزرگ خاتون کے کرداروں کی وجہ سے گھر گھر میں پہچانا جاتا ہے۔ وہ اپنے پروفیشنل کام کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی کافی ایکٹو رہتی ہیں اور اپنے دو ٹوک انداز کی وجہ سے اکثر بحثوں میں…