آکسفورڈ یونین کے مباحثے سے بھارتی وفد عین وقت پر فرار، پاکستان کو بلامقابلہ فتح حاصل ہوگئی
پاکستان ہائی کمیشن لندن کی جانب سے جاری کردہ سرکاری اعلامیے کے مطابق، آکسفورڈ یونین میں بھارت کی پاکستان پالیسی پر مباحثے کے دوران بھارتی وفد نے عین وقت پر دستبرداری اختیار کر لی، جس سے پاکستان کو بلامقابلہ فتح حاصل ہوئی۔ یہ مباحثہ 27 نومبر 2025 کو شیڈول تھا، جہاں پاکستانی وفد میں جنرل…