ملائیشیا کا 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ: بچوں کا آن لائن تحفظ یقینی بنانے کی عظیم کوشش
ملائیشیا کے مواصلات کے وزیر فہمی فضیل نے 24 نومبر 2025 کو اعلان کیا کہ حکومتِ ملائیشیا Malaysian Communications & Multimedia Commission (MCMC) کے تحت اگلے سال یعنی 2026 سے 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اکاؤنٹس بنانے اور استعمال کرنے پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ…