راولپنڈی: غیرت کے نام پر شادی شدہ خاتون کو قطر سے پاکستان لا کر قتل کر دیا گیا
راولپنڈی پولیس نے تھانہ واہ کینٹ کی حدود میں پیش آنے والے ایک سنگین واقعے کا فوری نوٹس لیا ہے۔ سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی کی ہدایات پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ یہ واردات غیرت کے نام پر قتل کی ایک اور مثال ہے جو معاشرے میں…