آرمینیا نے بھارتی لڑاکا طیارے تیجس کی خریداری معطل کردی – دفاعی ڈیل کو بڑا دھچکا
دبئی ائیر شو 2025 کے دوران 21 نومبر کو ہونے والے ایک افسوسناک حادثے نے بھارتی دفاعی صنعت کو شدید جھٹکا دیا ہے۔ ہندوستانی ایرو ناٹکس لمیٹڈ (HAL) کے تیار کردہ لائٹ کمبیٹ ایئر کرافٹ (LCA) تیجس کے ایک نمائشی پرواز کے دوران گرنے سے پائلٹ، ونگ کمانڈر نامنش سائل، شہید ہو گئے۔ اس حادثے…