آئی ایم ایف کا ایس پی ایس افسران کے اثاثہ جات اظہار کا مطالبہ
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو سفارش کی ہے کہ اسپیشل پے سکیل (ایس پی ایس) پر تعینات افسران کو بھی ریگولر سرکاری افسران کی طرح اثاثہ جات کا اظہار لازمی قرار دیا جائے۔ ذرائع نے پروپاکستانی کو بتایا کہ حکومت اس پر عملدرآمد کے لیے منصوبہ تیار کر رہی ہے۔ یہ…