وقت آگیا ہےکہ آئین، 18 ویں ترمیم اور صوبائی خودمختاری کا دفاع کیا جائے: مولانا فضل الرحمان
جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ڈیرہ غازی خان میں سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اہم بیان دیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج منسوخ نہیں بلکہ ملتوی کیا…