برطانیہ میں دو پاکستانی نوجوانوں کے قتل کیس: ٹک ٹاکر مہک بخاری کی سزا میں نمایاں کمی
ویب ڈیسک: برطانیہ کی اپیل کورٹ نے فروری 2022 کے ایک دل دہلا دینے والے قتل کیس میں ملوث پاکستانی نژاد ٹک ٹاکر مہک بخاری کی سزا میں اہم کمی کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ برطانوی عدالتی نظام کی انسانی جہتوں کو اجاگر کرتا ہے، جہاں ملزم کی عمر اور ذہنی حالت کو مدنظر…