انسداد دہشت گردی عدالت سے علیمہ خان کے ساتویں مرتبہ وارنٹ گرفتاری جاری
انسداد دہشت گردی کی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے 03 نومبر 2025 کو علیمہ خان کے 26 نومبر 2024 کے ڈی چوک احتجاج سے منسلک صادق آباد تھانے میں ہونے والے دہشت گردی کے مقدمے میں علیمہ خان کے ساتویں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔ علیمہ اور ان کے وکلاء…