کالعدم ٹی ایل پی کے 177 مدارس اور 330 مساجد تنظیم المدارس کے حوالے کرنے کا معاہدہ طے!
محکمہ داخلہ پنجاب نے تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے ساتھ ایک تاریخی معاہدے کو سیل کر دیا ہے، جس میں 177 کالعدم ٹی ایل پی مدارس اور 330 مساجد کو 15 دسمبر 2025 سے مرحلہ وار حوالے کر دیا گیا ہے۔ ناظم اعلیٰ صاحبزادہ عبدالمصطفیٰ ہزاروی نے ایم او یو پر دستخط کیے جس میں…