صوبے کا نام خیبرپختونخوا سے بدل کر ’پختونخوا‘ کیاجائے: اے این پی نے 28 ویں ترمیم کیلئے تجاویز ارسال کردیں
اسلام آباد – عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے 28 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کے لیے اپنی حتمی تجاویز وفاقی حکومت کو باضابطہ طور پر ارسال کر دی ہیں۔ پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر سید عاقب شاہ اور دیگر رہنماؤں نے یہ تجاویز وزیر قانون کو پیش کیں۔ ان تجاویز کا بنیادی…