اڈیالہ جیل میں عمران خان سے فیملی و رہنماوں کی ملاقات کا دن، دفعہ 144 نافذ، تعلیمی ادارے بند
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے آج اڈیالہ جیل میں فیملی ممبران، وکلاء اور پارٹی رہنماوں کی ملاقات کا دن ہے۔ اس موقع پر راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے اور اڈیالہ روڈ کے تمام تعلیمی ادارے اور دکانیں بند کر دی گئی…