اڈیالہ جیل کی سکیورٹی مزید سخت، نواحی علاقہ بھی ریڈزون قرار
اسلام آباد – وفاقی حکومت نے اڈیالہ جیل کی حفاظت کو غیر معمولی سطح پر سخت کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے جیل کے تمام نواحی علاقوں کو فوری طور پر ریڈ زون قرار دے دیا ہے۔ آج ہی ریڈ زون کی حتمی حدود کا تعین مکمل کر لیا جائے گا اور داخلی و خارجی راستوں…